Overview
Related Links
Ref Books
Downloads

Course Contents

سیرت کا تعارف و اہمیت علم سیرت نگاری ، آغاز و ارتقاء ، مناہج و اسالیب سیرت نبوی ﷺ کے مصادر ( قرآن ، احادیث ، کتب سیر و مغازی ، کتب تاریخ ، اسماء الرجال ، کتب شمائل ، لغات ) نبی کریم ﷺ کی مکی و مدنی زندگی میں دعوتی اسلوب کا تقابلی مطالعہ


Course Learning Outcomes

(Outcomes) نتائج : ۔ قرآن کریم کے ادبی اور بلاغی اعجاز سے آگاہی حاصل ہوگی۔1 2۔احادیث مبارک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مطالعہ زندگی کے ہر میدان میں طالبات کی بہترین راہبری اور راہنمائی کرے گا۔ ۳۔اسلامی ادب کے مصادر اصلیہ سے براہ راست استفادہ کی صلاحیت بڑھے گی۔ ۴۔ادب اسلامی کے مختلف اسالیب سے طالبات متعارف ہوں گی ۔


No Information Yet



No Information Yet



No Information Yet