Overview
Related Links
Ref Books
Downloads

Course Contents

۱۔ برعظیممیں تصوف کی اولیں کتاب: کشف المحجوب ۲۔ برعظیممیں تصوف کی مقبولیت اور صوفیانہ سلسلے ۳۔ وحدت الوجود کی روایت ۴۔ اٹھارویں صدی اور شاہ ولی اللہ کے افکار ۵۔ روشن خیال سرسید احمد خان: تعلیمات اور افکار ۶۔ جدید علم الکلام: سرسید، مولوی چراغ علی، شبلی نعمانی، امیر علی ۷۔ فکرِ اسلامی کی تشکیل نو میں اقبال کا کردار ۸۔ پاکستا ن میں قدامت پرستی، بنیاد پرستی، اور روشن خیالی کی کشمکش تہذیب و ثقافت ۱۔ برصغیر میں مسلم تہذیب ۲۔ خطاطی کی روایت ۳۔ مصوری کا ارتقاء ۴۔ فن تعمیر کی روایت ۵۔ پاکستانی ثقافت کے عناصر

Course Synopsis

۱۔ تہذیب و فکر کے معنی و مفاہیم سے آگاہی۔ ۲۔ بر عظیم میں تصوف کی روایت اور صوفیانہ سلاسل سے سناشائی۔ ۳۔ وحدت الوجود کے نظریہ سے واقفیت کے ساتھ اٹھارویں صدی کے علماء کے افکار سے واقف کرانا۔ ۴۔ سر سید اور ان کے رفقاء کے نظریات سے روشناس کرانا۔ ۵۔ اسلامی فکر کی تشکیل نو میں اقبال کے کردار کی وضاحت۔

Course Learning Outcomes

۱۔ اس کورس کو پڑھنے کے بعد طالبات برصغیر میں تصوف کی روایت سے آشنا ہو سکیں۔ ۲۔ نظریہ وحدت الوجود سے واقف ہو سکیں۔ ۳۔ اٹھارویں صدی کے علماء کے افکار ونظریات کے ساتھ ساتھ سر سید ی روشن خیالی سے روشناس ہوئیں۔ ۴۔ پاکستان میں قدامت پرستی، بنیاد پرستی اور روشن خیالی کی کشمکش سے اگاہی حاصل کی۔


No Information Yet



No Information Yet



No Information Yet