Overview
Related Links
Ref Books
Downloads

Course Contents

مڈ ٹرم بر صغیر پاک وہند میں اسلام کی آمد کے مختلف ذرائع۔ صوفیا، علما، تاجر، سپہ سالار۔ سلاطین دہلی کا مختصر تعارفی جائزہ ۔خاندنِ غلاماں، خاندان خلیجی ۔ خاندان تغلق، خاندان سادات، خاندان لودھی۔ سلاطین دہلی کے علمی وتہذیبی کارنامے، مسلمانوں کا نظام حکومت، نظامِ عدل اور سماجی زندگی۔ مغل حکمرانوں کا مختصر جائزہ، بابر، ہمایوں ، اکبر، جہانگیر،شاہ جہاں، اورنگزیب عالمگیر۔ مغل حکمرانوں کے علمی وتہذیبی کارنامے، مسلمانوں کا نظام حکومت،نظام عدل اثرات و نتائج۔ انگریزوں کا دور حکومت ۔ آمد، مقاصد ، اقدامات ، اثرات و نتائج فائنل ٹرم مشہور علمی سیاسی تحریکیں۔ طریقہ کار، اثرات ونتائج تحریک مجاہدین، تحریک خلافتِ تحریک علی گڑھ، ندوۃ العلماء، تحریک دیوبند، انجمن حمایتِ اسلام، جامعہ ملیہ اسلامیہ۔ نامور شخصیات اور ان کے کارنامے مجدد الف ثانی،شاہ ولی اللہ،سرسید احمد خان،مولانا ظفر علی خان،علامہ اقبال،مولانا محمد علی جوہر، محمد علی جناح،سید ابوالاعلیٰ مودودی۔ تحریک پاکستان: تحریک پاکستان میں علماومشائخ کا کردار، دو قومی نظریہ،قراردادِ مقاصد،اہم سیاسی ادوار، سقوطِ مشرقی پاکستان۔ پاکستان میں نظام اسلام کی کوششوں کا جائزہ



Muslim History

View Now


Muslim History-II

View Now


Muslim History-II

View Now


Muslim History-II

View Now


Muslim History-II

View Now


Muslim History-II

View Now


Muslim History-II

View Now


Muslim History-II

View Now


Muslim History-II

View Now


Muslim History-II

View Now


Muslim History-II

View Now


Muslim History-II

View Now


Muslim History-II

View Now


Muslim History-II

View Now


Muslim History-II

View Now


Muslim History-II

View Now


Muslim History-II

View Now






Book Title : تاریخ عالم اسلام
Author : مصنف پروفیسر نعیم صدیقی
Edition : 1st Edition 2013
Publisher : مکتبہ دانیال اردو بزار لاہور



Book Title : سلام اور ہندوستان
Author : سید محمد نعیم دین مراد آبادی
Edition : شاعت سال 2013
Publisher :



Book Title : تاریخ اسلام
Author : ڈاکٹر محمد سجاد
Edition : 2007
Publisher : علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد



Book Title : تاریخ مملکت اسلام
Author : شوکت علی, محمد اعظم, ڈاکٹر محمد ریاض
Edition : 1955
Publisher : پبلشرز یونئیٹڈ لمیٹیڈ



Book Title : تاریخ اسلام کامل تین حصے
Author : از مولانا محمد میاں صاحب
Edition :
Publisher : الطاف اینڈ سنز



Book Title : الہند فی عھد الاسلامی
Author : علامہ عبدالحی بن فخر الدین الحسنی
Edition : 1341-1687ھ
Publisher : لدار عرفات الہند



Book Title : سلامی ہند کی عظمت رفتہ
Author : مولانا قضی اطہر مبارک پوری
Edition :
Publisher : گنج شکر پرنٹرز لاہور



Book Title : شاہ ولی اللہ کے افکارو نضریات
Author : محمد حسین آسی
Edition :
Publisher : ناشر مکتبہ نقش لاثانی شکر گٹرھ 2004



Book Title : دین الہی اور اسکا پس منضر
Author : محمد اسلم
Edition : طبع اول 1969 طبع دوم 1970
Publisher : ناشر ندوۃ المصنفین سمن آباد لاہور







Title : Weekly Planner
Type : Other

View Weekly Planner


Title : Book
Type : Reference Book

View Book